This blog is about health care benefits in Pakistan that are hidden in natural food. I enjoy with these study. My blog relevant to B complex ,bio chemistry, skin care hair care infant care . Health care without any medicine at home my blog consequently motivating .In this blog of mine, take care of health through good food. Do not spoil your health by cooking at home and eating market food. You can maintain your health by treating your relatives well. Love is the most important thing for goo
1.قدرتی اشیأسے حسن نکھار سیب اور گاجر کا جوس آنکھوں کے لیے بے حد مفید ہے گاجر کا جوس تھوڑا سا چہرے پر پندرھ منٹ تک لگائیں ۔جب خشک ہونے لگے تو دو سے تین بار کوٹینگ کریں اس سے چہرے کی چمک میں افاضہ ہوگا
2.قدرتی اشیأسے حسن نکھار چہرے کی چمک کے لیے ایک کیلے کو اچھی طرح میش کریں پھر اس میں ایک چمچہ دہی اور دو قطرے بادام کا تیل شامل کریں پھر چہرے اور گردن پر پندرہ منٹ لگائیں
3.قدرتی اشیأسے حسن نکھارجلد کے لیے بادام کا پیسٹ بھی ہوتا ہے اس کا طریقہ یہ ہے کہ رات کو بادام بھگادیں ۔صبح چھلکا اُتار کر پیس لیں پھر اس میں ہلدی اور دہی ملا کر پندرہ منٹ کے لیے چہرے پر لگا رہنے دیں۔
4.قدرتی اشیأسے حسن نکھارہاتھوں اور پیروں کی گانٹھوں پر پڑنے والے کالے دھبوں کا علاج کے لیےبھی قدرتی اشیأ سے ممکن ہے رات کو بادام کا تیل ،زیتون کا تیل یا ناریل کے تیل سے مساج کریں اس کے علاوہ ایک اُبلے ہوئے آلو کا پیسٹ اس میں دو قطرے لیموں ،آدھا چمچہ شرہد تھوڑا سا دودہ یا دہی دو چٹکی ہلدی اور ایک چمچہ بادام کا تیل ملا کر بیس منٹ تک لگائیں پھر مساج کرکے اُتاریں ۔دھونے کے بعد نیم گرم پانی میں تھوڑا سا نمک ڈال کر پانچ سے سات منٹ تک پاؤں اس میں رکھیں بعد میں کسی سخت چیز کی مدد سے پاؤں صاف کرلیں
5.قدرتی اشیأسے حسن نکھار پھٹی ایڑیاں بھی اہم مسئلہ ہے اس کے لیے خالص سرسوں کا تیل ایک چمچہ تھوڑا سا کپڑے دھونے والے صابن ڈال کر پکائیں ۔رات کو پھٹی ایڑیوں پر لگائیں ۔صبح گرم پانی میں نمک ڈال کر دھوئیں اور ہلکا ہلکا رگڑیں
پاکستان کی معروف اداکارہغزل صدیق جن کو شُہرت پاکستانی پی ٹی وی چینل "ماروی" ڈرامے سے ملی . بہت سے لوگ آج بھی غزل صدیق کو ماروی کے نام سے جانتے ہیں ۔غزل صدیق انہوں نے کئ ڈرامے کئے اور مارننگ شو بھی لیکن اکثریت دیکھا گیا ہے جو مقبولیت پہلے ڈرامے سے ملے اور جو نام اُس ڈرامے میں ہو وہی نام ہر ایک کی زبان پر آجاتا ہے۔
غزل صدیق کہاں پیدا ہوئ؟
غزل صدیق کراچی میں پیدا ہوئ .غزل صدیق کا تعلق کراچی میں مُقیم سندھی گھرانے سے ہے وہ نو بہن بھائ میں سب سے چھوٹی ہیں۔ان کے والد کا انتقال اُس وقت ہوگیا تھا. جب غزل کم عمر تھی۔ گھر میں چھوٹی ہونے کی وجہ سے سب کی لاڈلی تو تھی اور شرمیلی بھی تھی ۔
غزل کی کامیابی کا آغاز کیسا ہوا؟
غزل گھر آئے مہمانوں کو خاموشی سے اُن کے بول چل کو بغور دیکھتی ذہین نشیی کرلیتی اُن کے چلے جانے کے بعد اُن کی نقل اُتارتی جس سے انکی والدہ سے ڈانٹ بھی پڑتی لیکن اس عادت نے انہیں اداکاری ابتدائ تربیت فراہم کردی تا ہم غزل نے کھبی نہیں سوچا تھا کے وہ ٹی وی پر اداکاری کرے گی.
کالج کے زمانے کی بات ہے وہ اپنی دوست کے ساتھ شوٹنگ دیکھنے پی ٹی وی کراچی اسٹوڈیو چلی گئ وہاں معروف نامی گِرامی سُلطانہ صدیقی کی نظر اُن پر پڑی۔ سُلطانہ صدیقی نے دیکھتے ہی غزل کو آئیدہ ڈرامہ سیریل میں کام کرنے کی پیشکش کردی۔ غزل اس پیشکش کے بارے میں رات بھر سوچتی رہی اگرچہ شرمیلی تھی مگر اپنی پہچان بنانے کا شوق بھی تھا ۔ غزل نے یہ پیشکش قبول کرلی ۔یوں انہوں اپنے کئریر کا آغاز پہلے ڈرامے "ماروی" میں کاسٹ کیا ۔ڈرامہ کی شان دار کامیابی نے یہ ثابت کردیا سلطانہ صدیقی کا انتخاب بلکل درست تھا۔ ماروی یادگار ڈراموں میں سے ایک تھا ۔ نشر یات کے وقت بازاروں میں رش کم ہوجاتا ۔اور گلیاں سنسا ہوجاتی ہر شخص ٹی وی میں یہ ڈرامہ شوق سے دیکھتا یہی وجہ ہے غزل کا نام ماروی یوں منسلک ہوا لوگ غزل سے ذیادہ ماروی کے نام سے جانتے ہیں اس ماروی کی شان دار کامیابی نے غزل کو خود اعتمادی بخشی پھر شرمیلی طبیعت میں تبدیلی آنا شروع ہوئ. غزل نے کئ ڈارموں میں کام کئے مگر ماروی tag ہمیشہ کے لیے ان کے ساتھ منسلک ہو چکا تھا.
غزل صدیق مارننگ شو میں کتنے ٹائم کام کرتی تھی ؟
غزل نے اُردو ،سندھی ،انگریزی اور بہت سی زبانوں میں voice record کئے جو قومی ٹی وی چینل ,radio, سنیما اور مختلف پلیٹ فارم نشر کئے گئے اور اس کے علاوہ کچھ اشہتارات میں بطور ماڈلنگ کا کام بھی کیا ۔سلطانہصدیقی نے ایک بار بھی غزل پر اعتماد کیا اور morning showکرنے کی پشکش کی غزل کو نئے challenges کرنے اور نئے تجربات کرنے کا بچپن سے شوق تھا .لہذا انہوں نے یہ پشکش قبول کرلی ۔وہ تین سال تک ہفتے کے پانج دن اور ڈھایٔ گھنٹے کاlive morning show باقاعدگی اور کامیابی سے سر انجام دیتی رہی یہ ایک مشکل کام تھا جو اُن قبل کسی نے نہیں کیا مگر غزل نے اپنی محنت سے کر دیکھایا۔
غزل صدیق دس سال سے کہاں تھی؟
2010 میں غزل اچانک سے غائب ہوگئ ۔دراصل اُن کا بیٹا عایان بڑا ہورہا تھا اور اُسے تعلیم کے سلسلے میں کینیڈا جانا تھا ۔لیکن اکلوتا ہونے کی وجہ سے غزل کو بے حد عزیز تھا لہذا وہ عایان کو اکیلا بیرونی مُلک نہیں بھیجنا چاہتی تھی ۔سو انہوں نے بیٹے کے ساتھ کینیڈا منتقل ہونے کا فیصلہ کیا تاکہ اُس کی بہتر پرورش اور تربیت کرسکے غزل کے لیے شاید یہ فیصلہ کرنا مشکل تھا مگر یہ اُن کی بہترین تربیت کا ثبوت ہے. جس نے اپنا کیریئر چھوڑ کر فیملی کو ترجیع دی ۔ شو بزنس کی دنیا میں بہت سی اداکارئیں اپنےکیریئر کے لیے سب کچھ قربان کردیتی ہے. مگر غزل نے ایسا نہ کیا وہ گزشتہ 10 سالوں سے اپنے شوہر اور بیٹے کے ساتھ کینیڈا میں ہی مُقیم ہے غزل کے شوہر کا تعلق بھی سندھی فیملی سے ہے.
جلد اور بالوں کی حفاظت
آج کل یوٹیوب چینل میں نظر آرہی ہے ۔چینل پر بھی جلد اور بالوں کے کیئر کی نئ tips, خوش دل باتیں کرکے مداحوں کو خوش کرتی ہے ۔غزل آج بھی نوجوان خوبصورت نظر آتی ہے غزل بہت ہی خوش قسمت ہے انہوں نے ایک بھر پور career گزارا جو انُکی بہترین پاک دامنی کا ثبوت ہے .انہوں نے یہ بات ثابت کردی کہ ایک شریف لڑکی بھی اس دنیا میں کا کام کرسکتی ہے دوسری جانب غزل کو ایک کامیاب ازدواجی زندگی بھی مُیسر ہوئ انہوں ایک پیار کرنے والا ہم سفر اور اولادبھی نصیب ہوئ ۔
غزل اب بھی لوگوں کے دلوں میں ماروی کے نام سے زندہ ہے.ڈرامہ سیریل ماروی اداکارہ غزل صدیق جب بھی ایک کا نام آتا ہے تو دوسرا نام خود بخود ذہین میں اُبھرتا ہے .اس ڈرامہ کی کامیابی کے ساتھ ایک سٹار بن گئ۔مزید اداکاری کے ساتھ ساتھ مارننگ میں میزبان کا رجحان بھی متعارف کروایا ۔وہ انتہی حسین وباوقار لڑکی جس نے اداکاری اور اپنے کردار سے سب کو متاثر کیا۔
ہماری دعا ہے وہ جہاں بھی رہے خوش آباد اور صحت مند رہے۔
آج کل برِصغیر پاک و ہند میں بہت ذیادہ گرمی ہورہی ہے ۔لیکن ان گرمی میں ایک ایسی بُوٹی ہے۔ جو بہت ذیادہ استعمال ہوتی ہے ۔آپ کی بڑھتی عمر کو روکنے میں ،چہرے پر دانوں کو روکنے میں،آپ کے ہارموز کوبیلنس کرنے میں،ہڈیوں کے درد کو دور کرنے میں بہت اچھا ہے. بہت ہی فائدے مند بُوٹی ہے یہ بُوٹی نہیں دراصل درخت کا گوند ہے جس کو گوند کتیرا کہاجاتا ہے ۔اس گوند کا مزاج سرد ہوتا ہے ۔ درخت کے تنّے کو کٹ لگایا جاتا ہے ۔کچھ دیر بعد ان سے گاڑھا سیال نکلتا ہے جو کچھ دیر بعد خودبخود سخت اور جم جاتا ہے
گوند کتیرے کے فوائد:
گوند کتیرا طاقت کا خزانہ ہے ۔گرمی میں گوند کا استعمال کیا جائے بہت فائدہ بخش ہے گرمی کے اثرات سے بچاتا ہے لُو لگنے نہیں دیتا، جسم کو dehydrate ہونے نہیں دیتا،پیٹ کی گرمی کو دور کرتی ہے, جن حضرات کو گرمی برداشت نہیں ہوتی اُن کے لیے گوندکیترا بے حد مفید ہے۔ اس کا خصوصی استعمال گرمی کے ہی مہینے میں کیا جاتا ہے تاکہ لُو وغیرہ سے محفّظ رہے۔
گوند کتیرا میں خواتین کے لیے کیا راز ہے؟
گوند کتیرا سے بہت سے امراض سے محفظ ہے ۔مردوں وعورتوں کے مخصوص امراض میں بھی گوند کتیرا بہت اہم کردار ادا کرتا ہے ۔بہت سی خواتین گوند کتیرا کے استعمال سے لیکوریا کے مرض سے محفظ رہتی ہےاور خواتین کو بہت ذیادہ فائدہ پہچاتی ہے۔خواتین کا سینہ کیسی وجہ سے چھوٹے رہے جاتے ہیں ایسی خواتین کے لیے گوند کتیرا بہترین علاج ہے .
گوند کتیرا سے خواتین کا حُسن کیسے برقرار؟
ہر خواتین کو اپنا حُسن نکھارنے کا شوق ہوتا ہے ۔ اپنے حُسن و نکھار کو بڑھانے کے لیے گوند کتیرا کا استعمال کیا جاسکتا ہے ۔اس کے استعمال سے لمبے عرصے تک جوان نظر آسکتی ہے۔آپ کی سکن پر جھریاں وغیرہ نمودار نہیں ہوگی۔ آپ کی بیوٹی کو enhance کرتا ہے۔ گوند کتیرا خوب صورت خواتین کے لیے بہت بڑا راز ہے.
ہڈیوں اور اعضأ کے لیے گوند کتیرا کس حد تک فائدے مند ہے؟
خاص کر وہ لوگ جن کے گھٹنوں سے اُٹھتے، بیھٹتے اور کھڑے ہوتے وقت آواز آتی ہے ۔ایسے لوگ گوند کتیرا کو استعمال لازمی کریں ۔گوند آپ کے جُوڑوں میں موجود lubrication کو بڑھاتا ہے یہ آپ کے ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے۔آپ کے معدے کو تندرست وصحت مند بناتا ہے ۔گوند کے استعمال سے اندورنی زخم کو درست کرنے میں مدد کرتا ہے۔گوند کا استعمال آنکھوں کی روشنی کو بھی بڑھاتا ہے۔ بواسیر میں بھی بے حد فائدہ مند ہے.گوند کتیرا کمزوری دور کرتا ہے جسم کو چست کرتا ہے گردوں کے مسئلے کو ختم کرتا ہے.
گوند کتیرا کن مُمالک میں باآسانی دستیاب ہوتا ہے؟
کوئی ایسی چیز جو کھانا چاہیے اور کم پیسوں میں خوب صورت نظر آنا چاہیے اور ہر جگہ باآسانی دستیاب ہو۔وہ گوند کتیرا ہی ہے۔ یہ نہ صرف برِصغیر پاک وہند ،بنگلہ دیش،انڈویشیا،سعودی عرب ،UK,USA یورپ تمام مُمالک میں بہت ہی باآسانی سے کیسی بھی پنسار کی دُکان[ grocery store] سے مِل جاتی ہے۔
گوند کتیرا کس شکل،رنگ و سائز میں ہوتا ہے؟
گوند کتیراسخت قسم کے دانوں کی شکل میں ہوتا ہے۔ سفیدی مائل رنگ کا ہوتا ہے ۔اورجمنے کے بعد کرسٹل کی مانند کا ہوجاتا ہے۔
گوند کتیرا کا استعمال کس طرح کریں؟
گوند کتیرا کے دو دانے شیشے کے گلاس میں پانی کے ساتھ رات کو بھگو دیں ۔گوند رات بھر نرم ہوجائے گا۔صبح اُٹھ کر پی لیں۔ اس کو ہمیشہ پانی میں بھگا کر پینا ہے ۔اگر آپ نے گوند کو صیح طرح نہیں بھگویا اور استعمال کرلیا تو آپ کے معدے میں جاکر پھول جائے گا جو آپ کے معدے کو نقصان پہچاسکتا ہے۔اس کا استعمال ہمیشہ دن میں کریں جب تک سورج نکلا ہو۔
رمضان میں گوند کتیرا کا استعمال
رمضان میں شربت ،دودھ،آم اور کیلے کےملک شک کے ساتھ بھی استعمال کرکے مزہ دوبالا کرسکتے ہیں ۔گرمیوں کے موسم میں صندل کے شربت کے ساتھ استعمال کرنے سے معدے اور جسم کو بہت ذیادہ ٹھنڈک پہچتی ہے۔
commercial level
چیزوں کو گاڑھا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔بازار میں دستیاب ہونے والی چیزیں چاکلیٹ،جیلی،آئس کریم وغیرہ ان تمام چیزوں کو گاڑھا کرنے کے لیے گوند کتیرا ڈالا جاتا ہے
کس عمر کے افراد گوند کتیرا کا استعمال کر سکتے ہیں؟
ہر عمر کے افراد باآسانی استعمال کرسکتے ہیں .شوگر اور بلڈ پریشر کے مریض اس کا استعمال کر کے اس کا فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔
گوند کتیرا کے سائیڈ افیکٹ
گوند کتیرا کا استعمال ہفتے میں تین بار سے ذیادہ نہ کریں۔
اگر اس کا استعمال ضرورت سے ذیادہ یا غلط طریقے سے کیا تو یہ سائیڈ افیکٹ بھی رکھتا ہے
کون گوند کتیرا کا استعمال نہ کریں
1۔نزلہ،زُکام ،فلو وغیرہ والے افراد اس کا استعمال ہرگز نہ کریں ۔
2۔حملہ خواتین گوند کتیرا کا استعمال نہ کریں
3۔دودھ پلانے والی خواتین گوند کتیرا کا استعمال نہ کریں۔
4۔جو لوگ موٹا پے کا شکار ہے وہ لوگ گوند کا استعمال احتیاط سے کریں۔
گوند کتیرا کا فیس ماسک
گوند کتیرا کو رات بھر پانی میں بھگو دیں جب پھول جائے. دھی اور شہد ڈال کر مکس کریں اور چہرے پر لگائے۔سوکھ جانے کے بعد ٹھنڈے پانی سے منہ دھولیں
[بہت احتیاط کرنی ہے کسی سی بات نہیں کرنی اگر چھیک یا کوئی مسئلہ درپیش آجائے تو فوراََ واٹر سپرے اپپلے کرکے ماسک کو نرم کریں]
جلد کی بیماری عورتوں کی کمزوری بن گئ ہے اور اگر کوئ ڈاکٹر مفت علاج کردیے تو خواتین کی خوشی کا مول ہی نہیں اتنی بڑی خوشخبری جو ہمیں گھر بیھٹے مل رہی ہے آپ کو یقین نہیں آرہا ہوگا کہ ڈاکٹر آمنہ سرور آپ کا مفت علاج کرکے آپ کو مشکل سے نجات دلانا چاہتی ہے ۔ اور خود آپ سب سے ڈھیروں دعائیں لینا چاہتی ہے ۔ تو پھر آئیں اپنا خوب پُرا کرنے میں دیر مت کریں بہت سی بچیاں اپنے جلدی رنگ کو لے کر بہت احساس کرتی ہیں ۔اس بارے میں آپ بہتریں مشورےبھی پاسکتی ہیں ۔
فری کیمپ مرد وعورتوں کے چہروں پر ایکنی،چھائیاں اور داغ دھبے جسمانی الرجی ،پھنسی پھوڑے وغیرہ ایگزیما،وھدر،چنبل،بالوں کا گرنا ،ناخن کی بیماریاں ،بالوں کی بیماری کا مکمل علاج