Menu

Free Skin treatment Good news for residents near Gulshan Hadid

 جلد کا مفت علاج

Dr,Ammna
Dr,Ammna
گلشن حدید قرب وجوار رہائشیوں کے لیے خوشخبری 

جلد کی بیماری عورتوں کی کمزوری بن گئ ہے اور اگر کوئ ڈاکٹر مفت علاج کردیے تو  خواتین کی خوشی کا مول ہی نہیں اتنی بڑی خوشخبری جو ہمیں گھر بیھٹے مل رہی ہے آپ کو یقین نہیں آرہا ہوگا کہ ڈاکٹر آمنہ سرور آپ کا مفت علاج کرکے آپ کو مشکل سے نجات دلانا چاہتی ہے ۔ اور خود آپ سب سے ڈھیروں دعائیں لینا چاہتی ہے ۔ تو پھر آئیں اپنا خوب پُرا کرنے میں دیر مت کریں  بہت سی بچیاں اپنے جلدی رنگ کو لے کر بہت احساس کرتی ہیں ۔اس بارے میں آپ بہتریں مشورےبھی پاسکتی ہیں ۔

فری کیمپ مرد وعورتوں کے چہروں پر ایکنی،چھائیاں اور داغ دھبے جسمانی الرجی ،پھنسی پھوڑے وغیرہ ایگزیما،وھدر،چنبل،بالوں کا گرنا ،ناخن کی بیماریاں ،بالوں کی بیماری کا مکمل علاج 

کنسلٹنٹ ڈرماٹا لوجسٹ    

ڈاکٹر آمنہ سرور

ڈاکٹر خلیل اللہ قریشی

ایڑریس :      گلشنِ حدید ایکسٹینشن ،کراچی۔

حدید آرتھو پیڈک اینڈ جنرل ھسپتال

رابطہ:03457830718

مورخہ19 فروری 2023 بروز اتوار

دوپہر 2بجے تا 4 بجےتک


Instagram link

facebook link


کوئی تبصرے نہیں:

Farheen Sharif