Menu

Chicken Veggie Cakes recipe in urdu

Chicken  Veggie Cakes
Chicken  Veggie Cakes 
چکن ویجی کیک

اجزا:

ڈبل روٹی:-----------ایک بڑی سا ؑز(کنارے نکال کر)

بند گوبھی:-----------ایک عدد(باریک کاٹی ہوئ)

گاجر:-----------------ایک عدد (باریک کدوکش سجانے کے لۓ )

کھیرا:---------------2عدد(باریک کٹے ہوۓ)

سلاد کے پتے:---------سجانے کے لۓ ( باریک کاٹےہوۓ)

مایونیز:----------------500گرام

کیچپ:----------------250گرام

فریش کریم:-----------3پیکٹ

چکن بون لیس:----------------500گرام

تکّہ مصالحہ:-------- 2چمچے(چکن میں تکہ مصالحہ اور ادرک لہسن ملا کر 1 گھنٹے کے لۓ فریچ میں رکھنے کے بعد پکا کر ریشے کریں)

ترکیب:

سوس1: چارچمچے مایونیز میں کیچپ مکس کریں 

سوس2:چارچمچے مایونیز میں ایک پیکٹ فریش کریم ،کھیرا اور بندگوبھی مکس کریں 

 سوس3:مایونیز اور 2 پیکٹ فریش کریم مکس کریں 

ایک بڑی پلیٹ میں چار ڈبل روٹی کے ٹکڑے رکھے۔ اس پر سوس1لگا کر چکن ( ریشے کی ہوئ) رکھے۔ پھردوسری ڈبل روٹی کی  تہہ پر سوس2 لگاۓ پھر دوبارہ یہ عمل کریں جب ڈبل روٹی مکمل ہوجاۓ۔ اس  پر سوس 3 اچھی طرح پوری ڈبل روٹی پر لگا دیں .

سجاوٹ

سلاد کے پتے،گاجر، چکن اور کھیرے سے خوبصورت بناؑیں.

Chicken  Veggie Cakes
Chicken  Veggie Cakes 





Farheen Sharif