Chicken Veggie Cakes |
اجزا:
ڈبل روٹی:-----------ایک بڑی سا ؑز(کنارے نکال کر)
بند گوبھی:-----------ایک عدد(باریک کاٹی ہوئ)
گاجر:-----------------ایک عدد (باریک کدوکش سجانے کے لۓ )
کھیرا:---------------2عدد(باریک کٹے ہوۓ)
سلاد کے پتے:---------سجانے کے لۓ ( باریک کاٹےہوۓ)
مایونیز:----------------500گرام
کیچپ:----------------250گرام
فریش کریم:-----------3پیکٹ
چکن بون لیس:----------------500گرام
تکّہ مصالحہ:-------- 2چمچے(چکن میں تکہ مصالحہ اور ادرک لہسن ملا کر 1 گھنٹے کے لۓ فریچ میں رکھنے کے بعد پکا کر ریشے کریں)
ترکیب:
سوس1: چارچمچے مایونیز میں کیچپ مکس کریں
سوس2:چارچمچے مایونیز میں ایک پیکٹ فریش کریم ،کھیرا اور بندگوبھی مکس کریں
سوس3:مایونیز اور 2 پیکٹ فریش کریم مکس کریں
ایک بڑی پلیٹ میں چار ڈبل روٹی کے ٹکڑے رکھے۔ اس پر سوس1لگا کر چکن ( ریشے کی ہوئ) رکھے۔ پھردوسری ڈبل روٹی کی تہہ پر سوس2 لگاۓ پھر دوبارہ یہ عمل کریں جب ڈبل روٹی مکمل ہوجاۓ۔ اس پر سوس 3 اچھی طرح پوری ڈبل روٹی پر لگا دیں .
سجاوٹ
سلاد کے پتے،گاجر، چکن اور کھیرے سے خوبصورت بناؑیں.
Chicken Veggie Cakes |
1 تبصرہ:
Keep it up sooo yummy
ایک تبصرہ شائع کریں