Menu

Beautify natural objects

 قدرتی اشیأ سے حسن نکھاریں

  • 1.قدرتی اشیأسے حسن نکھار سیب اور گاجر کا جوس آنکھوں کے لیے بے حد مفید ہے گاجر کا جوس تھوڑا سا چہرے پر پندرھ منٹ تک لگائیں ۔جب خشک ہونے لگے تو دو سے تین بار کوٹینگ کریں اس سے چہرے کی چمک میں افاضہ ہوگا


2.قدرتی اشیأسے حسن نکھار چہرے کی چمک کے لیے ایک کیلے کو اچھی طرح میش کریں پھر اس میں ایک چمچہ دہی اور دو قطرے بادام کا تیل شامل کریں پھر چہرے اور گردن پر پندرہ منٹ لگائیں


3.قدرتی اشیأسے حسن نکھارجلد کے لیے بادام کا پیسٹ بھی ہوتا ہے اس کا طریقہ یہ ہے کہ رات کو بادام بھگادیں ۔صبح چھلکا اُتار کر پیس لیں پھر اس میں ہلدی اور دہی ملا کر پندرہ منٹ کے لیے چہرے پر لگا رہنے دیں۔


4.قدرتی اشیأسے حسن نکھارہاتھوں اور پیروں کی گانٹھوں پر پڑنے والے کالے دھبوں کا علاج کے لیےبھی قدرتی اشیأ سے ممکن ہے رات کو بادام  کا تیل ،زیتون کا تیل یا ناریل کے تیل سے مساج کریں اس کے علاوہ ایک اُبلے ہوئے آلو کا پیسٹ اس میں دو قطرے لیموں ،آدھا چمچہ شرہد تھوڑا سا دودہ یا دہی دو چٹکی ہلدی اور ایک چمچہ بادام کا تیل ملا کر بیس منٹ تک لگائیں پھر مساج کرکے اُتاریں ۔دھونے کے بعد نیم گرم پانی میں تھوڑا سا نمک ڈال کر پانچ سے سات منٹ تک پاؤں اس میں رکھیں بعد میں کسی سخت چیز کی مدد سے پاؤں صاف کرلیں


5.قدرتی اشیأسے حسن نکھار پھٹی ایڑیاں بھی اہم مسئلہ ہے اس کے لیے خالص سرسوں کا تیل ایک چمچہ تھوڑا سا کپڑے دھونے والے صابن ڈال کر پکائیں ۔رات کو پھٹی ایڑیوں پر لگائیں ۔صبح گرم پانی میں نمک ڈال کر دھوئیں اور ہلکا ہلکا رگڑیں

Beautify natural objects
Beautify natural objects



کوئی تبصرے نہیں:

Farheen Sharif