Menu

Papaya Fruit Rich in many useful and anti-malarial in urdu

 پپیتا


کئ مفید اجزاؑ سے مالا مال پھل اور اینٹی ملیریا

پپیتا جسے انگریزی میں papaya کہتے ھیں ۔وٹامنز ،منرلز اور کئ مفید اجزاؑ سے مالا مال پھل  ہے۔اس میں موجود وٹامنز A,E Cاور کئ جلدی امراض ، خاص طور پر کیل مہاسے جھاء یوں  کے لۓ فاءدہ مند ثابت ہوتے ہیں ۔پپیتا کھانا ہضم کرنے میں مدد ثابت ہوتا ہیں۔پھر اس میں اینزاؑمز  فؑابر سمیت کئ ایسے اجزاؑ بھی پاۓ جاتے ہیں ۔جو معدے کے السر ،تیزابیت اور قبض سے تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ پپیتا کا اتعمال نہ صرف بریسٹ اورپروسٹیٹ کینسر بلکہ کیمو تھراپی  کے مضر اثرات سے بھی محفوظ رکھتا ہے ۔ قوت مدافعت بڑھاتا ہے اگر بیمار افراد اسکا استعمال کریں ۔تو امیون سسٹم کو تقویت ملتی ہیں ۔ نتیجتاََ مریض جلد صحت یاب ہوجا تا ہے۔

پپیتے کے پتّے

پپیتے کے پتّوں سے کشید کیا گیا عرق کئ امراض ٰذیا بطیس  کنٹرول رہتا ہے ۔اور لبلبہ میں انسولین زاءد مقدار میں بنتی ہے ۔نیز زخم بھرنے میں بھی مدد ملتی ہے ، خون پتلا ہوجاتا ہے ،بلند فشارِخون اور کوکیسڑول پر بھی کنٹرول رہتا ہے۔

بالوں کے لۓ پپتے کے پتّے

پپیتے کے پتّوں کا عرق بالوں کے کئ مساءل کے لۓ بھی اکسیر ثابت ہوتا ہے۔ جیسے بال گرنا ،گنج پن اور خشکی وغیرہ ۔ یہ عرق بالوں کی افزایش بڑھاتا ہے ۔انہیں نرموملاؑم بھی رکھتا ہے ۔اس کی اسی خصوصیات کی بنا پر اسے نیچرل کنڈ یشنر بھی کہا جاتا ہے۔

ان میں موجود پوٹاشیم ،گردے صاف رکھتا ہے ۔جب کہ creatinineاور یورک ایسڈ بھی کنٹرول رہتا ہے پپتا اینٹی ملیریا دوا بھی ہے جو ملیریا سے متاثر ہونے سے محفوظ بھی رکتے ہیں۔

پپیتا کئ طریقوں سے استعمال کرسکتے ہیں جیسا کہ اکثر گھروں میں گوشت گلانے لۓ کچّا پپیتا یا اسکا سفوف استعمال کیا جاتا ہے 




کوئی تبصرے نہیں:

Farheen Sharif