Menu

White bean qorma recipe in Urdu

 سفید لوبیا قورمہ 

اجزؑا:

سفید لوبیا :------------آدھا کلو ( رات کو بھگو کر رکھے۔صبح اُبال کر چھان لیں)

قورمہ:

پیاز:------------------2عدد درمیانی

دھی:-----------------آدھا پاؤ

نمک:------------------حسبِ ذاؑقہ

پسی مرچ:---------------آدھا چمچہ

پسا دھنیا:----------------آدھا چمچہ 

پسی ہلدی:---------------ایک چھوٹا چمچہ

جا ؑفل جوتری:------------ایک چٹکی

تیل:-----------------------آدھا کب
ثابت گرم مصالحہ:---------حسبِ ذاؑقہ


ترکیب:

پیاز کوتیل میں سنہری کر کے دھی کے ساتھ بلیڈر میں پیس لیں۔ پیسنے کے بعد  تیل میں پیاز،دھی اور تمام مصالحے ڈال کر اچھی طرح بھونے۔ پھر لوبیا ڈال کر آہستہ مکس کر کے ڈھک دیں۔چہولہ بند کر کے چاٹ مصالحہ،ہری مرچ ہرا دھنیہ  سے سجاۓ۔ چپاتی کے ساتھ تناول فرماؑیں۔

White bean qorma recipe
 White bean qorma recipe

White bean qorma recipe
 White bean qorma recipe


کوئی تبصرے نہیں:

Farheen Sharif