Menu

Namkeen ghost

 Namkeen ghost



نمکین گوشت

اجزأ

گائے/بکرا کا گوشت۔۔۔۔۔۔۔۔۔1کلو[ چربی والا[

نمک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1چمچہ

ترکیب:

گوشت کو اچھی طرح صاف کر کے 3 گلاس پانی اور نمک ڈال کر پکنے کے لیے ڈھک دیں جب اچھی طرح گوشت گَل جائے خوب بھونائی کرے کہ گوشت اپنے تیل میں بھون جائے۔ ڈش میں نکالیں چاٹ مصالحہ اور لیموں کے ساتھ پیش کریں۔ یہ ڈش عرب ،ترکی اور دوسرے بہت سے مُمالک میں بڑے شوق سے کھائی جاتی ہے ۔ذائقہ میں بھی عالا وبالا لوگ عمومََ خاص تہوار کے موقع پر بنواتے ہیں۔یہ 1کلو گوشت صرف 2 افراد ہی کھاتے ہیں ۔اگر آپ چاہیے ہڈی والا گوشت بھی لے سکتے ہیں ۔


کوئی تبصرے نہیں:

Farheen Sharif