Menu

What is Monkey Pox Virus?

  Monkey Virus

آج جس موضوع پر ہم بات کریں گے وہ ہیں منکی پاکس دنیا میں بہت چرچہ ہورہا ہے خاص طور پر پاکستان میں… دنیا میں اس کے casecرپوٹ کیے گئے ہیں اگر ہم تاریخ کی بات کریں تو یہ آج کا وائرس نہیں منکی پاکس بہت پہلے کا وائرس ہے دوبارہ سے active ہوا ہے کچھ عرصے پہلے یورپ میں ایک فرد آیا جو کہ  نائجیریا سے  سفر کر کے آیا تھا اُس کے اندر منکی پاکس کے تمام علامات ظاہر ہوئے اور test کرنے کے بعد منکی پاکس کے وائراس موجود تھے اُس کے بعد سے یورپ میں یہ مسئلہ آنا شروع ہوئے 100 سے زیادہcase رپوٹ ہوئے ۔ 

 کچھ عرصے سے ہمارے ملک یہ بات بہت عام ہو گئ ہے کہ کورونا کی طرح منکی وائرس کی وبا پیھلتی  جارہی ہے ہم آپ کو واضح کردے پاکستان میں ابھی تک منکی پاکس کا وائرس سامنے نہیں آیا. 

منکیپاکس وائرس کیا ہے

منکی پاکس وائرس جب جسم میں داخل ہوتا ہے تب یہ effact بھی ہوتا ہے منکی پاکس  کے caseعام طور پر افریقہ ممالک میں دیکھا گیا ہے. وہ اس لیے منکی پاکس کا وائرس افریقہ کے جانور میں پایا جاتا ہےیہ وائرس کیسی انسان میں تب منتقل ہوتا ہے جب منکی پاکس کے متاثر جانور کا گوشت کھالیا جائے یہ کوئی effactive جانور انسان  کو کاٹ لیے تو اس سے منکی وائرس ہو سکتا ہے جب یہ انسان کیسی دوسرے صحت مند انسان کے ساتھ اُٹھنے بیھٹنے ۔ ساتھ کھانے پینے ،یا چھیک یا کھانسی وغیرہ کے ذریعے سے  منتقل ہوتا ہے 

منکی پاکس کے علامات

منکی پاکس کی کافی علامات ہوتی ہے شروع میں یہ  فلو کی طرح ہوتا ہے جیسےبُخار، تھکاوٹ۔ سر میں درد, کمر میں درد ،کپکپی اور غدود کی سوزش ۔ان  ابتدائی علامات کےدو سے تین بعد جلد میں موٹے سے دانے نظر آنے لگتے ہیں یہ پہلے چہرے پر نظر آتے ہیں پھر چہرے سے پھیل کر جسم میں نمایہ  ہونے لگتے ہیں خصوصی طورپر ہاتھوں اور پیروں پر یہ دانے بہت شدید قسم کی خرش پیدا کرتے ہیں .

منکی وائرس چیچک کی طرح ایک وائرس ہے بالکل چیچک کی طرح یہ ایک بیماری ہے جب یہ شروع ہوتی ہے  ہلکا سا گلے میں خراش بُخار پھر اُس کے بعد آپ کے جسم میں خراش ہونا شروع  دانے نکلنے لگتے ہیں یہ دانے چھوٹے لال ہونے لگتے اُن میں پانی بھرنے لگتا ہے پھر سوکھنے لگتے ہیں  اور پھر پورے جسم میں پھیل جاتے ہیں عام طور منکی پاکس کی علامات دو سے تین ہفتوں میں ختم ہوجاتی ہے. لیکن کچھ لوگوں میں اس کے نشانات باقی رہ جاتے ہیں اور کچھ لوگوں میں اس شدید نویت اختیار کر لیتا ہے جیسے pneumonia نمونیا،جلد کا انفیکشن ، آنکھ کا انفیکشن جس کی وجہ سے بینائی جاسکتی ہے حملہ عورتیں اور وہ بچے جن کا قوت مدافعت کمزور ہوتا ہے ۔world health organisation عالمی ادارہ صحت کے مطابق% 3 سے %6 منکی پاکس جان لیوا ہو سکتا ہے ۔ خوشی کی بات یہ ہے ابھی تک منکی پاکس کے متاثر کی موت نہیں ہوئی اس کی وجہ ہے ہوسکتی ہے منکی پاکس ایک ہلکی نویت انفیکشن کا صلاحیت رکھتا ہوں۔

منکی پاکس کا  علاج

اگر منکی پاکس کے علاج کی بات کی جائے ابھی تک اس کا علاج موجود نہیں ہےلیکن یہ رپوٹ کیس جارہا ہے بہت سی ویکسن کورونا کےلیے استعمال کی گئی وہ منکی پاکس کے لیے بھی فائدے مند ثابت ہوئی ہے لیکن یہ سب باتیںtest کے اندر ہی ہے اُس مرحلے تک ہی ہے۔اس سے یہ بات سامنے آتی ہے منکی پاکس کا کوئی خاص علاج نہیں ہوتا اور زیادہ تر متاثر افراد میں خود ہی دو سے تین ہفتوں میں ختم ہوجاتی ہے کیونکہ ہمارا مدافعتی نظام منکی پاکس وائرس سے لڑ کر اس کو ختم کر دیتا ہے ۔منکی پاکس سے متاثر افراد کو اپنے کھانے پینے کا خاص خیال رکھنا چاہیے تاکہ جسم میں پانی کی کمی نہ ہو اور جسم کو غذائیت ملتی رہے 

منکی پاکس سے کیسے بچا جاسکتے ہیں

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے اس سے کیسے بچا جائے اس مریض کے تعلق کو کم کیا جائے اسکے  استعمال شدہ کپڑے، برتن وغیرہ کیسی دوسرےصحت مند شخص کے استعمال میں نہ لیا جائے۔صفائی کا خاص خیال کیا جائے مریض ماسک کا استعمال کرے یہ باآسانی دوسروں میں منتقل ہوجاتے ہیں۔ منکی پاکس متاثرین خود کو الگ تھلگ کرنا isolate self اس سے بچاؤ کے لیے small pox vaccine دی جاتی ہے  اس سے% 85 بچاؤ ہے 

منکی پاکس سے لاک ڈاؤن

آج کل لوگوں میں یہ کافی فکر پھیل رہی ہے کہ کیا کورونا کی طرح منکی پاکس وائرس میں پھر سے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن لگنے کا خطرہ  ہے  تجربے کار کے مطابق اس کی نوبت نہیں آئے گی کیونکہ منکی پاکس ایک نیا وائرس نہیں ہے جیسے کہ کورونا وائرس تھا یہ بہت پرانی بیماری ہے بہت عرصے سے تحقیق ہوتی آرہی ہے ۔اور یہ انسانوں کے درمیان  اتنی تیزی سے نہیں پیھلتی جتنی کورونا وائرس

Monkey Pox Virus
Monkey Pox Virus



کوئی تبصرے نہیں:

Farheen Sharif