Menu

Who is the wife?



husband wife
husband wife


husband wife
husband wife


بیوی کون ہے؟

سمندر نے کہہ!

بیوی وہ ہے جو شوہر کا ہر دُکھ جہل لیتی ہے.


زمین نے کہہ!

بیوی وہ ہے جو اپنے شوہر کا تاج ہے اور شوہر اُس کا تاج ہے .


آسمان نے کہہ!

بیوی وہ ہے جو شوہر کے ہر درد پر روتی ہے ۔


دل نے کہہ!

اگر شوہر دل ہے تو دھڑکن اُس کی بیوی ہے ۔


دُعا نے کہہ!

بیوی  وہ ہے جو گُنہگار شوہر کی روزی میں بھی برکت کا سبب بنتی ہے۔


نماز نے کہہ!

بیوی وہ ہے جو اپنے شوہر کو جنّت میں پانے کی خوائش رکھتی ہے.


جنت نے کہہ!

بیوی کے بِنا شوہر کی کنت میں بھی کوئی اوقات نہیں .


نے کہہ 

بیوی میری طرف سے اپنے شوہر کے لیے قیمتی اور نایاب تحفہ ہے .


husband wife
husband wife

husband wife
husband wife

husband wife
husband wife

husband wife
husband wife



husband wife
husband wife

husband wife
husband wife

husband wife
husband wife

husband wife
husband wife





بیوی آپ کے گھر کی زینت ہے ۔بیوی کے ساتھ باتیں کرنا بھی عبادت ہے ۔ایک اچھی بیوی گھر کو جنت بنادیتی ہے 

ایک انسان کے لیے صحت مند ہونے کے لیے صرف کھانا پینا ضروری نہیں بلکہ باہمی رشتے بھی بہت اچھا اثر ڈالتے ہیں ۔اچھی صحت کے لیے گھر کا سکون بہت ضروری ہے


کوئی تبصرے نہیں:

Farheen Sharif