Kahjoor Pera |
کھجور پیڑا
اجزأ:
کھجور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔10-15 عدد
گرم دودھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔4 چمچے
سوکھا دودھ۔۔۔۔۔۔۔آدھا کپ
ترکیب:
کھجور سے گٹھلیاں کو علیحدہ کرلیں۔اب اس کھجور میں گرم دودھ ڈال کر خوب میش کریں ۔سوکھا دودھ ڈال کر مزید میش کرنے کے بعد آدھا گھنٹہ فریج میں رکھ دیں۔ اب آدھا گھنٹہ گزر جانے کے بعد کھجور کے اس آمیزے کو ہتیھلی میں تھوڑا[ گھی یا تیل لگائے] اور گھول کر کے انگوٹھا کی مدد سے دبا دیں اس سوراخ میں condence milk یا chocolate اور خشک میوہ جات ڈالیں جو آپ کو پسند ہو ۔توانائی سے بھر پور صحت بھی غذا بھی ۔۔۔بہت ہی مزے دار
کھجور پیڑا سحری اور افطاری دونوں ٹائم میں شوق سے کھائے اور کمزوری کو کہیں بائے بائے
Kahjoor Pera |
Kahjoor Pera |
Kahjoor Pera |
Kahjoor Pera |
Kahjoor Pera |
Kahjoor Pera |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں