![]() |
Egg Popsicles |
انڈا پاپسیکل
اجزأ:
چکن ۔۔۔۔۔۔۔ 1کپ [اُبال کر ریشہ کرلیں]
انڈے۔۔۔۔۔۔۔۔3عدد[اُبلے ]
نمک۔۔۔۔۔۔۔۔۔1چمچہ
کالی مرچ ۔۔۔۔۔۔1چمچہ
کارن فلاور۔۔۔۔۔۔۔1چمچہ
ڈبل روٹی۔۔۔۔۔۔۔۔2عدد [ڈبل روٹی کو دودھ میں بھگو کر ہاتھ کی مدد سے ماش کر لیں]
اور اگر اسپائسی کرنا ہوتو مرچ کا اضافہ کرسکتے ہیں
ترکیب:
ان تمام اجزأ کو ایک برتن میں ڈال کر خوب مکس کریں ۔آپ کو جو پسند ہو اس ڈایزِئن میں شکل دیں۔
انڈا اور بریڈ کرمب سے گزار کر فرائی کریں.
انڈا پاپسیکل بچے بہت شوق سے کھاتے ہیں ۔
بچوں کے لیے نہایت صحت بخش پروٹین ہیں .
بچوں کی نشونما بڑھنے میں بہت مدد گار ثابت ہے ۔
انڈے میں پروٹین کا خزانہ موجود ہیں.
انڈا پاپسیکل آپ کی خدمت میں پیش ہے کھائیں ،
مزے کیجئے اور دعاؤں میں یاد رکھیں.



.jpg)





کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں