Menu

Human Organs

 Human Organs 

انسانی اعضاء کا خیال رکھیں انہیں خوف ذدہ مت کیجئے .

ﷲکی نعمتوں کا شکر ادا کیجئے اور یاد رکھے کہ یہ اعضاء مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہوتی .


دماغ

دماغ کہتا ہے ۔جب آپ منفی سوچتے ہیں اور کسی بات یا کسی بوجھ کو سوار کر لیتے ہیں اور بلاوجہ ٹیشن لیتے .اس وقت میں بہت  خوف ذدہ اور دکھی ہوجاتا ہوں۔

human-brain
Human brain

دماغ کے خلیوں کو تباہ کرنے والی 7 بدترین عادات

  • ناشتہ نہ کرنا۔

  • رات کو دیر سے سونا۔

  • بہت زیادہ میٹھا یا شکر والی خوراک لینا۔

  • کھانا کھاتے ہوئے ٹی وی دیکھنا ،کپیوٹر یا سیل فون کا استعمال کرنا۔

  • سوتے وقت سر پر کیپ یا پاؤں میں جراب پہننا۔

  • بلاوجہ دیر تک پیشاب روکے رکھنا۔

آنکھیں 

آنکھیں کہتی ہیں ۔جب آپ اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی  میں کام کرتے ہیں.میں اس وقت بہت تھک جاتی

ہوں۔

human-eyes
Human Eyes


دل

دل کہتا ہے۔جب آپ نمکین اور کولیسڑول والی غذا حد سے ذیادہ کھاتے ہیں.میں  اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہوں.💔

human-heart
Human Heart


پھیپھڑے

پھیپھڑے کہتے ہیں ۔ جب آپ دھواں دھول سگریٹ کے دھواں سے آلودہ فضاء میں سانس لیتے ہیں۔میں اُس وقت خوف  محسوس کرتا ہوں۔

human-lungs
Human lungs


جگر 

جگر کہتا ہے۔جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں۔میں خوف ذدہ ہوجاتا ہوں۔

human- liver
Human liver 


پتہ

پِتہ کہتا ہے جب آپ رات دیر تک سوتے نہیں اور سورج طلوع ہونے سے پہلے جاگتے نہیں۔میں اُس وقت خوف محسوس ہوتا ہوں۔


چھوٹی بڑی آنت 

آنتیں کہتی ہیں۔ جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں اور ذیادہ مصالحے کھاتے ہیں۔ ہم اُس وقت ڈر محسوس کرتے ہیں۔


لبلبہ

لبلبہ کہتا ہے جب آپ کثرت سے مٹھاس اور میٹھی اشیاء کا استعمال کرتے ہیں ۔میں اس وقت  خوف ذدہ ہوجاتا ہوں۔


معدہ

معدہ کہتا ہے ۔ جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے۔ میں اُس وقت کمزور ہوجاتا ہوں .

 

گردے 

گردےکہتا ہے. جب آپ پورے دن میں چھ گلاس پانی نہیں پیتے میں اُس وقت خوف ذدہ ہوجاتا ہوں۔ کہی میں خراب نہ ہوجاؤ.😔

 آپ انسانی  اعضأ کا بہت خیال رکھیں یہ بازار میں نہیں ملتے  ۔ اچھا کھائے خوش رہےاور لمبی عمر پائے

کوئی تبصرے نہیں:

Farheen Sharif