Menu

Haleem National Packet

haleem -national- packet
Haleem National Packet

Haleem  National Packet

haleem-national-packet
HaleemNational Packet

ایک وقت تھا حلیم بنانا بہت ہی مشکل کام تھا پہلے لوگ رات بھر دالوں کو پانی میں بھگو تے ۔گوشت کو گلاتے پھر مصالحے تیار ہوتے،دالیں اور گوشت کو مکس کرکے مزید محنت والا کام  گُھوٹا لاگتے پھر جاکر حلیم تیار ہوتا۔ حلیم بہت سے لوگوں کو پسند ہے لیکن اتنی محنت کی وجہ سے پکا نہیں پاتے۔

لیکن اب  پیکیٹ کی حلیم نے لوگوں کو اس مشقت والے کام سے نجات دلاکر حلیم پکانا آسان کردیا۔

بس گھر میں نیشنل حلیم  کا پیکیٹ لائیں اور گوشت( جس میں آپ کو حلیم کا ذائقہ اچھا لگتا ہو)۔بالکل تیار مصالحے اور دالیں مکس کریں اور مز ے سے کھائیں۔

میں کس طرح پکاتی ہوں؟

گوشت ۔۔۔1پاؤ

تیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھا کپ

پسا لہسن ۔۔۔۔۔۔1چمچہ

پسا ادرک۔۔۔۔۔۔۔1چمچہ

ترکیب:

گوشت کو4گلاس پانی میں لہسن ادرک ڈال کر گلانے کے لیے چہولے پر رکھیں گوشت  میں پانی ذیادہ رکھیں تاکہ گوشت گَل جانے کی بعد بھی پانی (جو یخنی بن گیا) باقی رہے .

ایک برتن میں 10 گلاس سادہ پانی ڈالیں.نیشنل  پیکیٹ میں موجُود دالیں آرام آرام سے پانی میں اچھی طرح مکس کرلیں۔

اب ایک دیگچی میں تیل گرم کریں اگر آپ کو لہسن پسند ہے تو کاٹ کر ڈال دیں لہسن کی خوشبُو آئے چھولہے کو ہلکی آنچ میں کرکے نیشنلپیکیٹ میں موجُود مصالحے ڈالیں فوراََ جلدی جلدی مکس کریں. مصالحے کی خوش بُو آئیں گوشت کو باریک باریک ریشہ کرکے مصالحے میں ڈالیں اوریخنی ڈال کر بُھونے۔ 1سے2 منٹ کے بعد دالیں جو پانی میں مکس کی تھی اُس کو بھی مصالحوں میں ڈال کر آہستہ آہستہ چمچے سے مکس کریں ۔تیز آنچ میں دالوں کو  پکائیں 5منٹ تک  پھر ہلکی آنچ میں پکانے  کے لیےرکھ دیں ۔1سے 2 گھنٹے تک پکانے دیں درمیان میں چمچہ چلتے رہے۔

سرو کے لیے:

تھوڑا سا گرم تیل 

سنہری پیاز

لیموں

ہرا اھنیہ

پودینہ

ادرک

سے پیش کریں 



Haleem-national-packet
Haleem National Packet


 

کوئی تبصرے نہیں:

Farheen Sharif