Menu

carrot

گاجر کے دو ٹکڑے کریں ایک شیرے میں اور دوسرا نمک میں

چند دن بعد.....  

ایک ٹکڑا مُربہ اور دوسرا اچار بن جائے گا

 گاجر وہی لیکن ماحول مختلف، نتیجہ الگ ۔۔۔

لہزا جو بننا چاہیں ویسے ماحول کے لوگوں میں بیٹھیں۔۔۔۔




carrot
carrot


carrot
carrot

 

کوئی تبصرے نہیں:

Farheen Sharif