Menu

chips with white sauce

Chips with White Sauce

chips with white sauce

آج کی ریسیپی ہے کچھ مختلیف جو گھر کے ہر فرد کو اچھی  لگے   بلکل

سادہ ریسیپی آپکی زیرِنظر پیش ھے۔

step 1

آلو:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھا کلو

نمک:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حسبِ ذائقہ

مرچ:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حسبِ ذائقہ

آلو میں نمک ،مرچ

مکس کرکے اچھی طرح فرائی کر کے ایک ڈش میں نکال لیں.

سوس.step2

مکھن:....................3چمچے

 میدہ:.....................1چمچہ 


 نمک:.....................چٹکی


کالی مرچ :..............چٹکی


چیڈر چیز:..............حسبِ ذائقہ

ترکیب:

 مکھن میں میدہ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں. جب خوشبو آنے لگے ایک کپ دودھ ڈال کر  خوب پکائیں.

نمک,کالی مرچ, چیڈر چیز ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اب چولہے بند کر کے اتار لیں. 

  اب آلو پر سوس کو ڈالیںاور صرف دو منٹ کےلئے اون میں رکھے۔

گرما گرم پیش کریں۔

chips with white sauce
chips with white sauce

یہ ڈش آپ بچوں کو اسکول میں لنچ بکس میں ڈال کر دے سکتی ہیں . بچے بہت شوق سے کھاتے ہیں.


chips with white sauce
chips with white sauce



کوئی تبصرے نہیں:

Farheen Sharif