Menu

Mother's pickle:fun food

Mother's pickle:fun food
Mother's pickle:fun food
 امی کا اچار


Mother's pickle:fun food
Mother's pickle:fun food


کیری:---------------------2کلو (چھلکا اُتارکر کدوکش کرلیں)
سرسوں کا تیل:------------3پاؤ
 دارچینی:------------------1ٹکڑا
بڑی الاؑچی:----------------1عدد
کڑی پتہ:------------------حسبِ ذاًقہ
نمک:---------------------حسبِ ذاؑقہ
کٹی مرچ:----------------حسبِ ذاؑقہ
لہسن:--------------------حسبِ ذاؑقہ
اچار مصالحہ:
کلونجی:------------------آدھا پاؤ
راؑی:---------------------آدھا پاؤ
میتھی دانہ:---------------آدھا پاؤ
سفید زیرہ:---------------آدھا پاؤ
ان سب مصالحے کو بھان کر پیس لیں۔
سرسوں کے تیل کو اچھی طرح گرم کریں۔اب ہلکی آنچ کرکے اس میں دارچینی،بڑی الاؑچی ،کڑی پتہ کیری ڈال کر خوب مکس کریں۔اچار مصالحہ،نمک،کٹی مرچ ڈال چمچہ کی مدد سے اچھی طرح مکس کر کے چھولہ بندکر کے  لہسن آخر میں ڈالیں  ۔ ڈھکن سے بند  نہیں کرنا کھولا چھوڑ دیں۔جب ٹھنڈا ہوجاۓ۔ بھاپ نکل جاۓ۔ تب ایئر ٹائٹ جارمیں پیک کر کے فریچ میں رکھے.






کوئی تبصرے نہیں:

Farheen Sharif