Menu

Mother's chilli (recipe) Ammi ki Mirch


Mother's chilli (recipe)
Ammi ki Mirch



Mother's chilli
Mother's chilli
Mother's chilli
Mother's chilli

امّی کی مرچ

چھوٹی مرچ:---------2کلو
دھی:----------------آدھا کلو
سفید زیرہ:----------آدھا پاؤ( بھون کر پیس لیں)

نمک:----------------8چمچے

ترکیب:

رات کو مرچوں میں دھی،سفید زیرہ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ڈھک کر رکھ دیں۔صبح انمرچوں کو دھوپ میں رکھے ۔7 دن تک خوب دھوپ میں مرچے خشک ہوجانے کے بعد جار میں پیک کر کےمحفوظ کر لیں۔

جب دل چاہیے ایک فرائی پین میں تھوڑا سا تیل ڈال کر گرم کرے جتنی آپ کی ضروت ہو مرچ فرائی کرے دال چاول ،پلاؤ۔۔۔۔۔۔۔ وغیرہ کے ساتھ تناول فرمائیں. کھانے کا مزہ دوبالا کرے


امّی کی مرچ

پیک کر کے cablet 

کوئی تبصرے نہیں:

Farheen Sharif