Menu

chicken bread ball

 

chicken bread ball
chicken bread ball



 اجزؑا:

ڈبل روٹی:------------درمیانی ساؑز کی (کنارے نکال لیں)

انڈے:----------------2عدد اٗبال کر

چکن:-----------------250 گرام اُبال کر ریشہ کر لیں
نمک:-----------------1 چھوٹا چمچہ

کالی مرچ:-------------1چھوٹا چمچہ

دودھ:------------------ آدھا کب

چیڑر چیز:--------------آدھا کب

تیل:--------------------تلنے کے لۓ

ترکیب:

چکن میں نمک،کالی مرچ،چیڑرچیز،انڈے ڈال کر مکس کریں۔ ڈبل روٹی کو اپنی ہتھلی پر رکھے ہلکا سا دودھ لگا ءیں فوراََ چکن رکھ کرڈبل روٹی کو گھول کر کے رکھتے جاۓ۔ جب ساری ڈبل ڑوٹی چکن میں تیار ہوجاۓ توایک  انڈا لیں اسکو خوب اچھی طرح پھینٹے ایک ایک chicken bread ball لیں کر کے انڈے سے گزار کر fry deep کرے۔

chicken bread ball
chicken bread ball


chicken bread ball
chicken bread ball

chicken bread ball
chicken bread ball

کوئی تبصرے نہیں:

Farheen Sharif