Menu

House Cooling Plants--Horticulture Aloe Vera،The Weeping Fig&Icom Palm

 گھروں کو ٹھنڈا رکھنے والے پودے-- باغبانی

ایلوویراAloe

پودوں میں سب سے معروف اور مفید پودا ایلوویراہے-جس کو مقامی زبان میں گھیگورا بھی کہتے ہیں ۔ایلوویرا کا پودا فضا کو جراثیموں سے پاک بنا کر ماحول کو صاف کرتا ہے۔اور کمرے کے درجہ حرارت  کو بھی معتدل کرتا ہے اور رات بھر آکسیجن بھی خارج کرتا ہے۔ایلوویرا کے پودے سے جلد، بال، زخم جوڑوں میں نہایت مفید ہے ایلوویرا سے بنے حلوہ مقبول ترین ہے۔ Vera

ویپنگ فگThe Weeping Fig

یہ پودا گرمی کی شدت کو کم کر کےفضا کو خوشبو دار بناتا ہے۔یہ پودا  ایسی آلودگی سے نمٹتا ہے ۔جو کار پیبٹنگ اور فرنیچر سے خارج ہوتی ہے جیسے کہ فارمل ڈی ہاءیدڈ ،بینزین اور کلوروتھائ لیں۔

آیکام پامIcom Palm

یہ پودا ماحول کوصاف کرتا ہے اور اپنی خصوصیات کی بنا پر سانس کے مریضوں کے لۓ بیحد مفید ثابت ہوتا ہے۔اس کے علاوہ افراد جو داؑمی ،نزلہوزکام کا شکار رہتے ہیں ۔ان کے بھی دوست پودے کا کردار ادا کرتا ہے







کوئی تبصرے نہیں:

Farheen Sharif